سورة الصافات - آیت 19

فَإِنَّمَا هِيَ زَجْرَةٌ وَاحِدَةٌ فَإِذَا هُمْ يَنظُرُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

بس ایک ہی جھڑکی دی جائے گی اور یکایک یہ دیکھ رہے ہوں گے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ٧ یعنی نفخہ صور اوپر بعث و قیامت کے امکان پر دلائل قائم فرمائے۔ اب اس کے وقوع کا بیان ہے۔ ( کبیر)