سورة الصافات - آیت 16

أَإِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا وَعِظَامًا أَإِنَّا لَمَبْعُوثُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ جب ہم مر کر مٹی بن جائیں گے اور ہڈیوں کا پنجر رہ جائیں گے تو اس وقت ہم پھر زندہ کر کے اٹھائے جائیں گے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔