سورة يس - آیت 59
وَامْتَازُوا الْيَوْمَ أَيُّهَا الْمُجْرِمُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور اے مجرمو! آج تم الگ ہو جاؤ۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 9 یعنی ان سے ہٹ کر کھڑے ہو تمہارا ان سے کوئی تعلق نہیں رہا۔ یا ( آپس میں ایک دوسرے سے) الگ ہوجائو“۔ چنانچہ یہود و نصاریٰ، مجوس اور مشرک سب ایک دوسرے سے الگ ہوجائیں گے۔ ( دیکھئے روم : 14، یونس :28)