سورة يس - آیت 53

إِن كَانَتْ إِلَّا صَيْحَةً وَاحِدَةً فَإِذَا هُمْ جَمِيعٌ لَّدَيْنَا مُحْضَرُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

یہ صرف زور دار آواز ہوگی اور سب کے سب ہمارے سامنے پیش کردیے جائیں گے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 6 یعنی لمحہ بھر میں دیکھئے ( نحل : 77،نازعات: 14)