سورة يس - آیت 44

إِلَّا رَحْمَةً مِّنَّا وَمَتَاعًا إِلَىٰ حِينٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

بس ہماری رحمت ہی ہے جو انہیں پار لگاتی اور ایک وقت خاص تک زندگی سے فائدہ اٹھانے کا موقع دیتی ہے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 9” ایک وقت“ سے مراد موت کا وقت ہے یا قیامت۔