سورة فاطر - آیت 23

إِنْ أَنتَ إِلَّا نَذِيرٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

آپ تو بس خبردار کرنے والے ہیں

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ١٠ یعنی لوگوں کو اللہ تعالیٰ کے عذاب سے خبردار کرنے والا رہا ہدایت کرنا اور راہ راست پر لانا تو یہ اللہ تعالیٰ کا کام ہے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر اس کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے۔