سورة فاطر - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اللہ کے نام سے جو بے حدرحم کرنے والا، نہات مہربان ہے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ٥ تمام مفسرین (رح) کا اتفاق ہے کہ یہ سورۃ مکہ میں نازل ہوئی۔ ( قرطبی)