سورة الأحزاب - آیت 12

وَإِذْ يَقُولُ الْمُنَافِقُونَ وَالَّذِينَ فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ مَّا وَعَدَنَا اللَّهُ وَرَسُولُهُ إِلَّا غُرُورًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

وہ وقت یاد کرو جب منافقین اور وہ لوگ جن کے دلوں میں روگ تھا کھلے الفاظ میں کہہ رہے تھے کہ اللہ اور اس کے رسول نے ہم سے جو وعدے کیے تھے وہ فریب کے سوا کچھ نہ تھے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ٩ کہتے ہیں کہ تقریباً ستر منافقین تھے جو اس قسم کی باتیں کرنے لگے۔ ( فتح القدیر)۔