سورة الأحزاب - آیت 2

وَاتَّبِعْ مَا يُوحَىٰ إِلَيْكَ مِن رَّبِّكَ ۚ إِنَّ اللَّهَ كَانَ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اس بات کی پیروی کر جو تمہارے رب کی طرف سے تجھ پر وحی کی جا رہی ہے جو تم کرتے ہو اللہ اس سے باخبر ہے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔