سورة السجدة - آیت 9
ثُمَّ سَوَّاهُ وَنَفَخَ فِيهِ مِن رُّوحِهِ ۖ وَجَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ وَالْأَبْصَارَ وَالْأَفْئِدَةَ ۚ قَلِيلًا مَّا تَشْكُرُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پھر اس کو درست کیا اور اس میں اپنی روح پھونک دی اور تمہیں کان دیئے، آنکھیں دیں اور دل دئیے تم تھوڑے ہی شکر گزار ہوتے ہو۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔