سورة الروم - آیت 20

وَمِنْ آيَاتِهِ أَنْ خَلَقَكُم مِّن تُرَابٍ ثُمَّ إِذَا أَنتُم بَشَرٌ تَنتَشِرُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

یہ اس کی نشانیوں میں سے ہے کہ اس نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا۔ پھر تم پھیلتے چلے جا رہے ہو۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف5۔ کئی حالتوں سے مراد انسان کے مختلف اطوار ہیں جن سے گزر کر آخرپورا آدمی بن کر وجود میں آجاتا ہے۔ (دیکھئے سورۃ مومنون آیت 12، 14)