سورة الروم - آیت 17
فَسُبْحَانَ اللَّهِ حِينَ تُمْسُونَ وَحِينَ تُصْبِحُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پس اللہ کی تسبیح کرو جب شام کرتے ہو اور جب صبح کرتے ہو۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔