سورة الشعراء - آیت 207

مَا أَغْنَىٰ عَنْهُم مَّا كَانُوا يُمَتَّعُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جو فائدے اٹھا رہے ہیں یہ ان کے کس کام آئیں گے؟ (٢٠٧)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

1۔ یعنی کسی کام نہ آئیں گے بلکہ یوں معلوم ہوگا جیسے کبھی لطف اٹھایا ہی نہ تھا۔