سورة الشعراء - آیت 185

قَالُوا إِنَّمَا أَنتَ مِنَ الْمُسَحَّرِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” انہوں نے کہا اے شعیب سحرزدہ آدمی ہے۔ (١٨٥)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

6۔ اس لئے تیری عقل ماری گئی ہے اور بہکی بہکی باتیں کرنے لگا ہے۔