سورة الشعراء - آیت  185
							
						
					قَالُوا إِنَّمَا أَنتَ مِنَ الْمُسَحَّرِينَ
							ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
							
						” انہوں نے کہا اے شعیب تو سحرزدہ آدمی ہے۔ (١٨٥)
								تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
							
							
							ف6۔ اس لئے تیری عقل ماری گئی ہے اور بہکی بہکی باتیں کرنے لگا ہے۔
