سورة الشعراء - آیت 172

ثُمَّ دَمَّرْنَا الْآخَرِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

باقی لوگوں کوہم نے تباہ کردیا۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔