سورة الشعراء - آیت 171

إِلَّا عَجُوزًا فِي الْغَابِرِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

سوائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہنے والوں میں تھی۔ (١٧١)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

3۔ اور انہی کے ساتھ عذاب میں ہلاک ہوئی کیونکہ وہ ان سے خوش تھی۔