سورة الشعراء - آیت 169

رَبِّ نَجِّنِي وَأَهْلِي مِمَّا يَعْمَلُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اے پروردگار مجھے اور میرے اہل وعیال کو ان کے برے کاموں سے نجات دے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف2۔ یعنی ان کی نحوست اور وبال سے محفوظ رکھے۔