سورة الشعراء - آیت 165
أَتَأْتُونَ الذُّكْرَانَ مِنَ الْعَالَمِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” کیا تم دنیاکی مخلوق میں سے مردوں کے ساتھ بدکاری کرتے ہو۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف11۔ یا سارے جہاں میں تم ہی ایسے لوگ ہو جو اس برے کام کا ارتکاب کرتے ہو۔