سورة الشعراء - آیت 154

مَا أَنتَ إِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُنَا فَأْتِ بِآيَةٍ إِن كُنتَ مِنَ الصَّادِقِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ہمارے جیساانسان ہونے کے سواتیری کوئی حیثیت نہیں ہے ؟ اگر تو سچا ہے تو کوئی نشانی لے آؤ۔“ (١٥٤)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

4۔ پھر ہمیں چھوڑ کر تم پر وحی کیوں نازل کی گئی۔ نیز دیکھئے۔ (سورہ قمر :25)