سورة الشعراء - آیت 136

قَالُوا سَوَاءٌ عَلَيْنَا أَوَعَظْتَ أَمْ لَمْ تَكُن مِّنَ الْوَاعِظِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” انہوں نے جواب دیا تیر اہمیں سمجھانا یا نہ سمجھانا برابر ہے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف4۔ ” ہم کسی طور ماننے والے نہیں“۔ یہ بات انہوں نے بے پرواہی اور حقارت آمیز لہجہ میں کہی۔