سورة الشعراء - آیت 101

وَلَا صَدِيقٍ حَمِيمٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور نہ کوئی مخلص دوست۔ (١٠١)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

10۔ جو ہمارے ساتھ ہمدردی کرے۔