سورة الشعراء - آیت 101

وَلَا صَدِيقٍ حَمِيمٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور نہ کوئی مخلص دوست۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف10۔ جو ہمارے ساتھ ہمدردی کرے۔