سورة الشعراء - آیت 53
فَأَرْسَلَ فِرْعَوْنُ فِي الْمَدَائِنِ حَاشِرِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
فرعون نے شہروں میں ہر کارے بھیجے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف8۔ یعنی ہر کارے یا پولیس کے سپاہی۔