سورة الشعراء - آیت 46
فَأُلْقِيَ السَّحَرَةُ سَاجِدِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اس پر تمام جادوگر بے اختیار سجدے میں گرپڑے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف1۔ ” أُلْقِيَ “ (گرا دیئے گئے) یعنی وہ جادوگر اس طرح بے اختیار ہو کر سجدہ میں گر پڑے گویا اندر سے کسی چیز سے انہیں گرا دیا ہے۔