سورة الشعراء - آیت 34

قَالَ لِلْمَلَإِ حَوْلَهُ إِنَّ هَٰذَا لَسَاحِرٌ عَلِيمٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

فرعون اپنے اردوگرد پیش کے سرداروں سے بولا یہ شخص یقیناً ایک ماہر جادوگر ہے۔“ (٣٤)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

5۔ اور خود یہاں کا حکمران بن بیٹھے۔