سورة الشعراء - آیت 32
فَأَلْقَىٰ عَصَاهُ فَإِذَا هِيَ ثُعْبَانٌ مُّبِينٌ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
موسیٰ نے اپنا عصا پھینکا وہ یکایک بڑا اژدہا بن گیا۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف3۔ یعنی ایسا اژدھا جس کا اژدھا ہونا بالکل واضح اور عیاں تھا نہ کہ کسی شعبدہ بازی کا دھوکا۔