سورة الشعراء - آیت 30

قَالَ أَوَلَوْ جِئْتُكَ بِشَيْءٍ مُّبِينٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

موسیٰ نے کہا اگرچہ میں تیرے سامنے واضح دلیل لے آؤں۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف2۔ تو کیا پھر بھی تو میری بات نہ مانے گا اور مجھے قید کرے گا۔ (شوکانی)