سورة الشعراء - آیت 5

وَمَا يَأْتِيهِم مِّن ذِكْرٍ مِّنَ الرَّحْمَٰنِ مُحْدَثٍ إِلَّا كَانُوا عَنْهُ مُعْرِضِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ان لوگوں کے پاس رحمان کی طرف سے جو نصیحت آتی ہے یہ اس سے منہ موڑلیتے ہیں۔“ (٥)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

9۔ یعنی قرآن کی کوئی نئی آیت یا حکم جس میں انہیں نصیحت کی گئی ہو۔ (دیکھئے انبیا آیت :2)