سورة الشعراء - آیت 5
وَمَا يَأْتِيهِم مِّن ذِكْرٍ مِّنَ الرَّحْمَٰنِ مُحْدَثٍ إِلَّا كَانُوا عَنْهُ مُعْرِضِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ان لوگوں کے پاس رحمان کی طرف سے جو نصیحت آتی ہے یہ اس سے منہ موڑلیتے ہیں۔“
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف9۔ یعنی قرآن کی کوئی نئی آیت یا حکم جس میں انہیں نصیحت کی گئی ہو۔ (دیکھئے انبیا آیت :2)