سورة الشعراء - آیت 2
تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ الْمُبِينِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
یہ واضح کتاب کی آیات ہیں۔ (٢)
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
6۔ یعنی جو اپنے مطالب کو بالکل واضح انداز میں بیان کرتی ہے۔