سورة الفرقان - آیت 39
وَكُلًّا ضَرَبْنَا لَهُ الْأَمْثَالَ ۖ وَكُلًّا تَبَّرْنَا تَتْبِيرًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ہم نے مثالیں دے دے کر سمجھایا اور آخرکار ہم نے ان کو ملیا میٹ کردیا۔“
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔