سورة الفرقان - آیت 14

لَّا تَدْعُوا الْيَوْمَ ثُبُورًا وَاحِدًا وَادْعُوا ثُبُورًا كَثِيرًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کہا جائے گا آج ایک موت کو نہیں بہت سی موتوں کو پکارو۔“ (١٤)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

1۔ یعنی موت کو ایک بار کیا ہزاروں مرتبہ پکارو، مگر وہ آئے گی نہیں۔