سورة النور - آیت 46
لَّقَدْ أَنزَلْنَا آيَاتٍ مُّبَيِّنَاتٍ ۚ وَاللَّهُ يَهْدِي مَن يَشَاءُ إِلَىٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ہم نے واضح آیات نازل کی ہیں اللہ جسے چاہتا ہے صراط مستقیم کی طرف ہدایت دیتا ہے۔“
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف4۔ جس کی بدولت وہ اپنی اخروی زندگی میں جنت کا مستحق قرار دیا جاتا ہے اور اس کی دنیوی زندگی سکون و اطمینان سے گزرتی ہے۔İأَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُĬ ۔