سورة المؤمنون - آیت 87

سَيَقُولُونَ لِلَّهِ ۚ قُلْ أَفَلَا تَتَّقُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

یہ ضرور کہیں گے اللہ ہی مالک ہے فرمائیں پھر تم ڈرتے کیوں نہیں؟“

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف1۔ اور اسے چھوڑ کر دوسروں کی بندگی کرتے ہو اور اس کے لئے ایسی چیزیں قرار دیتے ہو جنہیں اپنے لئے برا سمجھتے ہو۔ (قرطبی)