سورة المؤمنون - آیت 83
لَقَدْ وُعِدْنَا نَحْنُ وَآبَاؤُنَا هَٰذَا مِن قَبْلُ إِنْ هَٰذَا إِلَّا أَسَاطِيرُ الْأَوَّلِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ہم نے یہ وعدے بہت سنے ہیں اور ہم سے پہلے ہمارے باپ دادا بھی سنتے رہے ہیں۔ یہ محض پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں۔“
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف11۔ یعنی پیغمبر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور ان کے ماننے والے پہلے بھی اس کا دعویٰ کرتے چلے آئے ہیں۔