سورة المؤمنون - آیت 65
لَا تَجْأَرُوا الْيَوْمَ ۖ إِنَّكُم مِّنَّا لَا تُنصَرُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” اب آہ زاریاں بند کرو۔ آج ہماری طرف سے تمہیں کوئی مدد نہیں ملے گی۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف4۔ کیونکہ یہ جزا و سزا کا وقت ہے، عمل و توبہ کا وقت ختم ہوگیا۔ اب تمہاری چیخ پکار بے کار ہے۔