سورة المؤمنون - آیت 61
أُولَٰئِكَ يُسَارِعُونَ فِي الْخَيْرَاتِ وَهُمْ لَهَا سَابِقُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
وہی بھلائیوں کی طرف دوڑنے والے اور سبقت کرکے انہیں پانے والے ہیں۔“ (٦١)
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
14۔ یعنی جن میں یہ بیان کردہ چار صفات پائی جاتی ہیں۔15۔ معلوم ہوا کہ مسابقت کی چیزیں نیک اعمال اور نیک اخلاق ہیں نہ کہ مال واولاد۔