سورة المؤمنون - آیت 35

أَيَعِدُكُمْ أَنَّكُمْ إِذَا مِتُّمْ وَكُنتُمْ تُرَابًا وَعِظَامًا أَنَّكُم مُّخْرَجُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” یہ تمہیں اطلاع دیتا ہے کہ جب تم مر کر مٹی ہو جاؤگے اور ہڈیوں کا پنجر بن جاؤگے۔ اس وقت تم قبروں سے نکالے جاؤ گے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔