سورة الحج - آیت 68
وَإِن جَادَلُوكَ فَقُلِ اللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا تَعْمَلُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور اگر وہ آپ سے جھگڑیں تو فرما دیں کہ جو کچھ تم کر رہے ہو اللہ کو اچھی طرح معلوم ہے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔