سورة الحج - آیت 49
قُلْ يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّمَا أَنَا لَكُمْ نَذِيرٌ مُّبِينٌ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” اے نبی اعلان کردیں کہ لوگو ! میں تمہیں کھلے الفاظ میں خبردار کردینے والا ہوں۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف5۔ یعنی خواہ وہ مذاق اڑائیں مگر پیغمبر کا فرض ہے کہ وہ ” انذار“ کو ترک نہ کرے۔ (کبیر)