سورة الحج - آیت 9
ثَانِيَ عِطْفِهِ لِيُضِلَّ عَن سَبِيلِ اللَّهِ ۖ لَهُ فِي الدُّنْيَا خِزْيٌ ۖ وَنُذِيقُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَذَابَ الْحَرِيقِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ایسے شخص کے لیے دنیا میں رسوائی ہے اور قیامت کے دن اس کو ہم آگ کے عذاب کا مزہ چکھائیں گے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 7۔ یعنی خود گمراہ ہے اور دوسروں کو گمراہ کرنے کے درپے رہتا ہے۔