سورة الأنبياء - آیت 110

إِنَّهُ يَعْلَمُ الْجَهْرَ مِنَ الْقَوْلِ وَيَعْلَمُ مَا تَكْتُمُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اللہ وہ باتیں بھی جانتا ہے جو بلند آواز میں کہی جاتی ہیں اور وہ بھی جو تم چھپا کر کرتے ہو۔“ (١١٠)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 4۔ یعنی تمہاری سب سازشوں کا اللہ تعالیٰ کو علم ہے۔ ان کی سزا وہ تمہیں ضرور دے گا۔