سورة البقرة - آیت 18
صُمٌّ بُكْمٌ عُمْيٌ فَهُمْ لَا يَرْجِعُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
بہرے‘ گونگے‘ اندھے ہیں پس وہ نہیں پلٹتے
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 4 یعنی عقل و فکر کھو دیے میں زبان سے بھی بوجہ بز دلی کے اعتراف حق نہیں کرسکتے تو پھر راہ حق کی طرف سے کیسے رجوع ہو سکتے ہیں ؟