سورة الأنبياء - آیت 85
وَإِسْمَاعِيلَ وَإِدْرِيسَ وَذَا الْكِفْلِ ۖ كُلٌّ مِّنَ الصَّابِرِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” اور اسماعیل اور ادریس اور ذوالکفل سب صابر لوگ تھے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔