سورة الأنبياء - آیت 82
وَمِنَ الشَّيَاطِينِ مَن يَغُوصُونَ لَهُ وَيَعْمَلُونَ عَمَلًا دُونَ ذَٰلِكَ ۖ وَكُنَّا لَهُمْ حَافِظِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور شیاطین میں سے ہم نے ایسے بہت کو اس کا تابع بنادیاتھا جو اس کے لیے غوطے لگاتے اور اس کے سوا دوسرے کام کرتے تھے ہم ان سب کے نگران تھے۔“
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 10۔ شیطانوں سے مراد سرکش جن ہیں۔ دیکھئے سورۃ سبا : 12