سورة الأنبياء - آیت 77

وَنَصَرْنَاهُ مِنَ الْقَوْمِ الَّذِينَ كَذَّبُوا بِآيَاتِنَا ۚ إِنَّهُمْ كَانُوا قَوْمَ سَوْءٍ فَأَغْرَقْنَاهُمْ أَجْمَعِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور اس قوم کے مقابلے میں اس کی مدد کی جنہوں نے ہماری آیات کو جھٹلایا تھا وہ بڑے برے لوگ تھے پس ہم نے ان سب کو غرق کردیا۔“

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 3۔ یعنی ان میں سے کسی کو زنده نہ چھوڑا۔ تفصیل کے لئے دیکھئے سورۃ ہودار کو ع 3۔4)