سورة الأنبياء - آیت 29

وَمَن يَقُلْ مِنْهُمْ إِنِّي إِلَٰهٌ مِّن دُونِهِ فَذَٰلِكَ نَجْزِيهِ جَهَنَّمَ ۚ كَذَٰلِكَ نَجْزِي الظَّالِمِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور جو ان میں سے کوئی کہہ دے کہ اللہ کے سوا میں بھی ایک الٰہ ہوں۔ تو اسے ہم جہنم کی سزا دیں گے ہمارے ہاں ظالموں کی یہی سزا ہے۔“

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 8 یعنی بفرض محال اگر ان فرشتوں میں سے کوئی یہ کہے کہ خدا کو چھوڑ کر میری بندگی کرو تو …