سورة طه - آیت 61
قَالَ لَهُم مُّوسَىٰ وَيْلَكُمْ لَا تَفْتَرُوا عَلَى اللَّهِ كَذِبًا فَيُسْحِتَكُم بِعَذَابٍ ۖ وَقَدْ خَابَ مَنِ افْتَرَىٰ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
موسیٰ نے انہیں فرمایا کہ افسوس تم پر نہ باندھو اللہ پر جھوٹ ورنہ اللہ تعالیٰ عذاب سے تمہیں تباہ کر دے گا جس نے جھوٹ گھڑا وہ ناکام ہوا۔“
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔