سورة طه - آیت 30

هَارُونَ أَخِي

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ہارون کو جو میرا بھائی ہے۔ (٣٠)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 10 مفسرین کی عام روایات کے مطابق حضرت ہارون عمر میں حضرت موسیٰ سے بڑے تھے